اہم خبریں

عالمی سطح پر سونے کی قیمت 1.53 فیصد اضافے کے بعد 5,339 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سرمایہ کاری سمجھے جانے والے اثاثوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، عالمی سطح پر سونے کی قیمت 1.53 فیصد اضافے کے بعد 5,339 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ چاندی 0.79 فیصد اضافے کے ساتھ 94.43 ڈالر فی اونس میں فروخت ہوئی۔

معاشی ماہرین کے مطابق خطے کی صورتحال بدستور غیر یقینی ہے اور کشیدگی برقرار رہنے کی صورت میں توانائی اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں۔امن عامہ کو لاحق خدشات، اسکول بند رکھنے کا اعلان

متعلقہ خبریں