اہم خبریں

پاک افغان صورتحال: ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(اے بی این نیوز) پاک افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج سہ پہر 4 بجے اہم پریس کانفرنس میں پاک افغان صورتحال پر بریف کریں گے۔

مزید پڑھیں۔ایران نے پاکستان اور افغانستان کو ثالثی کی پیشکش کر دی

متعلقہ خبریں