اہم خبریں

پاکستان نے افغانستان پر فضائی حملہ کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پا ک فضائیہ نے افغانستان پر فضائی حملہ کردیاپاک فوج کی افغان فورسز کی دراندازی پر بھر پور جوابی کارروائی جاری،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کرم سیکٹر کے قریب افغان طالبان کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
کرم سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز نے مزید8طالبان جنگجو ہلاک کردیئے۔ اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق تقریباً44افغان طالبان ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے کرم سیکٹر کے قریب افغان طالبان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے۔
مزید پڑھیں :سونے اور چاندی کی قیمتیں جا نئے

متعلقہ خبریں