اہم خبریں

سونا چاندی اپ ڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

کراچی (اے بی این نیوز    )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 41 ہزار 262 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1114 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 64 ہزار 44 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح 268 روپے اضافے کے بعد فی تولہ چاندی 9 ہزار 554 روپے ہو گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5185 ڈالر اور چاندی 90.70 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔
فی تولہ کے حساب سے
22 قیراط سونا تقریباً 4 لاکھ 96 ہزار 157 روپے
21 قیراط سونا تقریباً 4 لاکھ 73 ہزار 604 روپے
18 قیراط سونا تقریباً 4 لاکھ 5 ہزار 947 روپے

10 گرام کے حساب سے
22 قیراط سونا تقریباً 4 لاکھ 25 ہزار 374 روپے
21 قیراط سونا تقریباً 4 لاکھ 6 ہزار 39 روپے
18 قیراط سونا تقریباً 3 لاکھ 48 ہزار 33 روپے

مزید پڑھیں :عمران خان کو کس کے کہنے پر ہسپتال منتقل کیا جا ئے گا،رانا ثنا اللہ نے بتا دیا

متعلقہ خبریں