ایبٹ آباد(اے بی این نیوز)گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول حضرو میں دو طالبعلموں کے درمیان جھگڑے کے دوران چاقو کے وار سے ایک طالبعلم زخمی ہو گیا۔شدید زخمی ہونے کے باعث طالبعلم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعہ کی اطلاح ملتے ہی والدین پریشان جبکہ پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔
مزید پڑھیں۔برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا















