اہم خبریں

سپریم کورٹ، قتل کے مجرم کو میڈیکل سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ، قتل کے مجرم کو میڈیکل سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست

وکیل درخواست نے کہا کہ میرا موکل قلب کے عارضے میں مبتلا ہے،جیل میں تو ڈسپرین کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔

جسٹس عقیل عباسی کے اہم ریمارکس
جیل میں تو آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں،دل کا علاج کیا کریں گے،جسٹس عقیل عباسی

عدالت نے مجرم کا پشاور کارڈیالوجی ہسپتال میں علاج کروانے کی ہدایت کر دی ۔عدالت نے کیس کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں۔سکیورٹی فورسز کا پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، خودکش حملہ آور سمیت 5 خوارج ہلاک

متعلقہ خبریں