اہم خبریں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار 100 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا7100روپےمہنگا ہوکر533562 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکےبھائو6087روپےکےاضافےسے457443روپےہوگئے

پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 374روپےبڑھکر8948روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا71ڈالرمہنگاہوکر5108 ڈالرکاہوگیا۔

مزید پڑھیں۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ فیل طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

متعلقہ خبریں