اہم خبریں

پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا ایپلیکیشن ایکس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا ایپلیکیشن ایکس استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین نے رپورٹ کیا ہے کہ ایپ کے کئی فیچرز بروقت کام نہیں کر رہے اور بعض صارفین لاگ ان کرنے یا پوسٹس اپلوڈ کرنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مسائل ایپلیکیشن کی سرور سائڈ یا انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے معاملات کی وجہ سے پیدا ہو سکتے ہیں۔ صارفین نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے رائے ظاہر کی اور ایپ کی ٹیم سے فوری حل کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیں :نیٹ میٹرنگ،اہم ترامیم،پرانے اور نئے سولرصارفین کیلئے علیحدہ علیحدہ قانون،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں