اسلام آباد(اے بی این نیوز)عمران خان کے مقدمات جمعرات یا جمعہ کو سماعت کیلئے مقرر ہوں گے، یقین دہانی کروا دی گئی !!!
وکیل فیصل ملک نے کہا ہےکہ ہماری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نور مرزا سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے بتایا ہے کہ ڈویژن بنچ کی جلد سماعت کی درخواستیں جمعرات جبکہ سنگل بنچ کی جلد سماعت کی درخواستیں جمعہ کو مقرر ہوتے ہیں تو عمران خان کی توشہ خانہ ٹو اور 190 ملین پاؤنڈز کیس بھی جمعرات یا جمعہ کو مقرر کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں۔ڈیل کیلئے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہوتی ہے: حنیف عباسی















