کولمبو(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی پانچویں وکٹ بھی گر گئی، سوریا کمار یادیو 32 رنز پر آؤٹ.ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارتی ٹیم کی پانچویں وکٹ 126 رنز کے بعد گر گئی۔ سوریا کمار یادیو نے 32 رنز بنا کر پاکستانی بولر صائم ایوب کی شاندار گیند پر آؤٹ ہو کر پویلین کا رخ کیا۔
مزید پڑھیں :خاران اور گردونواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ















