اہم خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت کی دوسری وکٹ بھی گر گئی،صا ئم ایوب نے ایشان کشن کو کلین بولڈ کر دیا

کولمبو(اے بی این نیوز         )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارت کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ہے۔ اوپنر ایشان کشن نے 77 رنز بنا کر صائم ایوب کی شاندار گیند پر کلین بولڈ ہو کر پویلین لوٹا دیا۔ایشان کشن کی وکٹ گرنے کے بعد بھارتی ٹیم پر دباؤ بڑھ گیا ہے، اور پاکستانی شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صائم ایوب کی عمدہ گیند بازی نے ابتدائی مراحل میں ٹیم کو بڑا فائدہ پہنچایا اور میچ کی سنسنی میں اضافہ کیا۔

میچ کے دوران کولمبو کے گراؤنڈ میں موجود پاکستانی اور بھارتی شائقین کی موجودگی نے ماحول کو مزید ہائی وولٹیج بنا دیا ہے، جہاں ہر اوور اور ہر وکٹ پر شائقین کی چیخ و پکار جاری ہے۔

مزید پڑھیں :ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر بڑا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں