اہم خبریں

بانی پی ٹی کی ضمانت کے لیے آج درخواست دائر کرنے کا امکان،ذرائع

اسلام آباد ہائیکورٹ(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی کی ضمانت کے لیے درخواست دائر کرنے کا امکان، ذرائع کے مطابق وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کچھ دیر بعد اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں گے۔

ذرائع کے مسابق بانی پی ٹی کی میڈیکل گراونڈ پر ضمانت کی درخواست دائر ہونے کا امکان۔

مزید پڑھیں۔عمران خان کی آنکھ کے معائنے بارے وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک کا اہم بیان آگیا

متعلقہ خبریں