کوٹلی ستیاں(اے بی این نیوز) ایم پی اےبلال یامین ستی نے پنجاب اسمبلی میں عبدالمعیز قتل کیس کا معاملہ اٹھا دیا۔
پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس جمع۔ اسمبلی کے اگلے اجلاس میں پولیس کو ملزمان کی گرفتاری اور کیس کے پیش رفت پر رپورٹ پیش کرنا ہو گی۔
مزید پڑھیں۔نادرا کا شناخت کی تصدیق کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف















