نوشہرہ(اے بی این نیوز)تحصیل جہانگیرہ کا اسسٹنٹ کمشنر انیس الرحمان معطل
اسسٹنٹ کمشنر کو غیر قانونی مائننگ رکوانے میں ناکامی پر معطل کر دیا گیا۔بڑے پیمانے پر سونے کی غیر قانونی مائننگ مافیاں کے ساتھ ملی بھگت پر ڈی ایس پی کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔

نظام پور اور میاں عیسٰی میں عرصہ دراز سے غیر قانونی مائننگ کا دھندہ عروج پر ہے۔غیر قانونی مائننگ کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں۔آئر لینڈ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر















