اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیٹلائٹ کی لانچنگ ملک کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگ میل،آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کادوسرا مقامی الیکٹروآپٹیکل سیٹلائٹ کامیابی سےلانچ کر دیا گیا۔
ای اوٹوکالانچ ملکی خلائی صلاحیتوں میں اہم پیش رفت ہے۔ ای اوٹو سپارکوکےسیٹلائٹ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ سینٹرمیں مقامی سطح پرتیارکیاگیا۔
مزید پڑھیں :سپریم کورٹ سے پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر،اگلے چار دن اہم،باقاعدہ ہدایت جاری،جا نئے تفصیلات















