اہم خبریں

نارنگ منڈی:سگی اولاد زحمت بن گئی باپ کو آگ لگاکر قتل کردیا

نارنگ منڈی(اے بی این نیوز)سگی اولاد زحمت بن گئی باپ کو آگ لگاکر قتل کردیا۔جاوید کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفرکردیاگیا

جاوید جانبرنہ ہوسکااور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقتول کی بیوی,بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید پڑھیں۔رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان

متعلقہ خبریں