اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج شام اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے حالیہ اقدامات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر قومی سلامتی سے متعلق اہم نکات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،اہم ترین راہنما کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،جا نئے کون

متعلقہ خبریں