اہم خبریں

پاکستان کے نظا م انصاف میں نئی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان میں نظا م انصاف میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ چیف جسٹس پا کستان یحیی آفریدی نے ڈیجیٹل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کا افتتاح کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا کہ
ڈیجیٹل پرفارمنس اینالیٹکس ڈیش بورڈ اہم اقدام ہے۔ ڈیجیٹل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کے قیام میں ججز کا تعاون حاصل رہا۔
ڈیجیٹل پرفارمنس اینالیٹکس ڈیش بورڈ کے قیام کا مشن مکمل ہوا۔

مزید پڑھیں :صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا: سہیل آفریدی

متعلقہ خبریں