واشنگٹن ( اے بی این نیوز) امریکا نے ایران کے مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا ہے خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہونے والی مجوزہ بات چیت کے مقام اور فارمیٹ میں کسی قسم کی تبدیلی پر اتفاق نہیں کیا جا سکتا امریکی حکام نے ایران کو آگاہ کر دیا ہے کہ بات چیت اسی طے شدہ طریقہ کار کے تحت ہوگی امریکا نے خبردار کیا ہے کہ اگر مذاکرات میں تعطل آیا تو اس سے سفارتی راستہ بند ہو سکتا ہے اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فوجی کارروائی پر آمادہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں :فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ،زخمیوں کی عیادت کی















