اہم خبریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کر لیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کو ہوگا، اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی۔

مزید پڑھیں۔حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں