اہم خبریں

ارشد شریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنا دیا۔ وفاق آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا،فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق
پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات اٹھار ہی ہیں۔ پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے۔ پاکستان اور کینیا کی حکومتیں مناسب اقدامات اٹھا رہی ہیں،عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں۔
سو موٹو کیس اور تمام درخواستیں نمٹا ئی جاتی ہیں۔ ورثا کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔ تحقیقات کی رفتار سفارتی ہم آہنگی اور خود مختار ریاستوں کے قوانین سے مشروط ہے۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

متعلقہ خبریں