اہم خبریں

پنجاب سے ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آگیا،جا نئے کیا

ٹھٹھہ ( اے بی این نیوز    ) جھرک کے قریب میٹم کھوسہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک باپ نے اپنی بیوی اور دو معصوم بچوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ بعد ازاں اس نے خود بھی گولی مار کر اپنی زندگی ختم کر دی۔

زخمی ہونے والے چار بچوں میں ایک بیٹا جبی اور تین بیٹیاں رضیہ، نازی اور سرئی شامل ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ واقعے میں ملوث شخص، رکھا کھوسو، مبینہ طور پر نشے میں تھا۔حکام کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں :سہیل آفریدی کے خلاف سازش بے نقاب،بڑی دعوت،اہم ملاقات،خدشات اور تحفظات کا اظہار،جا نئے تفصیلات

متعلقہ خبریں