اہم خبریں

کوہاٹ،نامعلوم وجوہات پرخواجہ سرا قتل،2 زخمی ،ملزم فرار

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) کوہاٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔تفصیلات خواجہ سرا ایک پروگرام سے واپس پیدل اپنےگھر جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کر دی۔واقعہ کوہاٹ میں تھانہ صدرکی حدود جرما پل کے قریب پیش آیا ،پولیس کے مطابق لاش اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا میں خواجہ سراوں کے قتل میں گزشتہ چند میں اضافہ ہوا ہے ۔

متعلقہ خبریں