اسلام آباد(اے بی این نیوز)متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متنازع ٹوئٹس کیس میں ملزمان ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو گرفتارکرلیا گیا۔
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ ہائیکورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ روانہ ہوئے تھے،دونوں وکلا ہائی کورٹ بار کی وین میں سوار تھے۔ پراسیکیوٹربیرسٹرفہد کےمطابق ملزمان جان بوجھ کر چھپے ہوئےہیں،بار اور ہائیکورٹ کے درمیان چکر لگارہےہیں۔
مزید پڑھیں۔آرڈر کیے گئے نوکیا فونز کی ڈیلیوری 16 سال بعد موصول















