اہم خبریں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول واپس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول واپس لے لیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاتھالیکن اب وہ واپس لے لیا گیاہے۔

مزید پڑھیں۔محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں