تل ابیب (اے بی این نیوز )خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل نے مختلف شہروں میں اپنی دفاعی نظام “آئرن ڈوم” کو دوبارہ تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق آئرن ڈوم کی بیٹریاں وسطیٰ اسرائیل بھی بھیجی جا رہی ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ راکٹ حملے یا خطرے کا فوری اور مؤثر جواب دیا جا سکے۔
یہ اقدام خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی اور ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے، تاکہ شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔
مزید پڑھیں :















