اہم خبریں

اسلام آباد میں سوگ کی فضا،8 افراد کی تدفین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس سلنڈر دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اہلخانہ کے سپرد کر دی گئی ہیں اور تدفین ایچ 8 قبرستان میں ہوگی۔لواحقین، رشتہ داروں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر موجود رہی۔
مزید پڑھیں :رجب بٹ کی اہلیہ کا وائس نوٹ وائرل ہو گیا،جا نئے کیا کہا

متعلقہ خبریں