اہم خبریں

محمود اچکزئی کی دبنگ پریس کانفرنس،نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز    ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان میں آئین کی خلاف ورزی کے سبب ملک خطرناک صورتحال کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ اپنا حق چاہتے ہیں یا آئین کی پاسداری کرتے ہیں، انہیں دہشتگرد قرار دیا جاتا ہے، جبکہ جو ایمان بیچتے ہیں انہیں محب وطن کہا جاتا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کے جوڈیشل کمیشن کے مطالبے پر عمل کیوں نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کسی کے اشاروں پر فیصلے کر رہی ہے اور خطہ جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے، جبکہ پارلیمنٹ میں اس پر کبھی بحث نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں :بالی ووڈ کے معروف گلو کار انتقال کر گئے،جا نئے کون

متعلقہ خبریں