اہم خبریں

فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ممالک کی سپورٹ حاصل ہے، وزیر اعظم شہبا ز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )دہشتگر دی کے مکمل خا تمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ خیبر پختو نخوا کی طر ح بلو چستان کو بھی دہشتگر دی نے بر ی طر ح متاثر ہے ۔ وزیر اعظم شہبا ز شریف کی کو ئٹہ میں سیا سی رہنما وں سے گفتگو ۔ کہا فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ممالک کی سپورٹ حاصل ہے۔ دہشتگردی کیخلاف ہماری جنگ آج بھی جاری ہے۔ تمام تر چیلنجز کے باوجود بلوچستان میں فعال۔ باصلاحیت اور مخلص حکومت کام کر رہی ہے۔ پاک فوج نے بھارت کو تاریخ کا ایسا سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پنجاب نے بھائی چارے اور یکجہتی کے تحت اپنے حصے سے وسائل بلوچستان کو دیے۔ 16 برسوں میں پنجاب نے تقریباً 200 ارب روپے بلوچستان کو منتقل کیے۔ وسائل کی یہ قربانی وفاق اور صوبوں کے درمیان اعتماد کی علامت ہے۔ قومی یکجہتی اور وفاق کو مضبوط کرنے کے لیے قربانی ناگزیر ہے۔

مزید پڑھیں :پی آئی اے کا لاہور سے لندن پروازیں بحال کرنے کا اعلان

متعلقہ خبریں