کراچی (اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ بن گیا ۔ 100انڈیکس ایک لاکھ86ہزار کی نفسیاتی حدعبور کر کے بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس میں 1456پوائنٹس کاا ضافہ ہوا ۔
پہلی بارانڈیکس 1لاکھ86ہزار518پوائنٹس کی ریکارڈ ساز سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے 1لاکھ87ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کی تھی ۔ آج مارکیٹ میں 66ارب روپے مالیت کے 56کروڑ حصص کے سودے ہوئے
مجموعی طور پر 563کمپنیوں میں شیئرز کا کاروبار ہوا ۔ گزشتہ روز 100انڈیکس185,062پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا تھا۔
مزید پڑھیں :شاہد خاقان عباسی نے مل بیٹھنے کیلئے 4 فریقوں کی نشاندہی کر دی،جا نئے کون کون شامل ہے















