ایبٹ آباد(اے بی این نیوز)ایبٹ آباد میں سائبر کرائم ایجنسی نے 2پی ٹی آئی کارکن گرفتار کر لئے۔ مانسہرہ سے ن لیگی ایم پی اے سونیا شاہ کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کے بعد پی ٹی آئی کارکنا ن کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار کارکنوں میں ماجد شاہ اور عمیر شاہ شامل تعلق مانسہرہ سے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایسا موقع بار بار نہیں ملتا،سونا خرید لیں،فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
مزید پڑھیں۔چین کا سفر آسان، خواہشمند افراد کے لیے ویزا اور فری انٹری سہولیات















