اسلام آباد(اے بی این نیوز)فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
پارٹ ون کے امتحان میں 71611 طلبا نے حصہ لیا تھا،پارٹ ون امتحانات میں 57181 امیدوار کامیابی پائے،پارٹ ون کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 80.67 فیصد رہا۔ پارٹ ٹو کے امتحانات میں 26709 طلبہ نے حصہ لیا،پارٹ ٹو کے امتحان میں 17146 امیدوار کامیاب ہوئے،پارٹ ٹو کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 69.70 فیصد رہا۔
مزید پڑھیں۔تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث 9 پروازیں منسوخ















