اہم خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز منگل) اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج دن 2 بج کر 30 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی سے نمٹنے کے حالیہ اقدامات سے متعلق اہم امور پر گفتگو متوقع ہے۔

مزید پڑھیں۔عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے کتنے مواقع ضائع کیے؟ مشاہد حسین نے اندر کی بات بتادی

متعلقہ خبریں