لکی مروت بنوں ( اے بی این نیوز )لکی مروت اوربنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکارشہید،انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال ،کانسٹبل عزیز اللہ، عبداللہ اوررشید خان شامل ہیں،وزیرداخلہ محسن نقوی کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت،شہدا کو خراج عقیدت پیش،کہا ٹریفک اہلکاروں نے فرض کی راہ میں جانیں قربان کرکے شہادت کا عظیم رتبہ پایا،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کا بھی پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں : رجب بٹ کی سالگرہ میں اہلیہ کی عدم موجودگی، مداحوں نے سوالات اٹھا دیئے















