اہم خبریں

پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، فیلڈ مارشل

پشاور (اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سی ایم ایچ پشاور کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ
پاک فوج کے شہدا قوم کا فخر ہیں،ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
شہید میجر عدیل زمان کی نماز جنازہ ادا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پشاور گیریژن میں نمازجنازہ میں شرکت۔ فیلڈ مارشل کا میجر عدیل زمان شہید کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش۔
میجر عدیل زمان باجوڑ میں خوارج سے لڑے ہوئے شہید ہوئے۔
وزیر داخلہ ،کور کمانڈر پشاور،فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور کور کمانڈر پشاور کی بھی نمازجنازہ میں شرکت۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پاک فوج پرعزمہے۔

مزید پڑھیں  :پی آئی اے کا نام تبدیل کرنے کی منظوری،جا نئے نیا نام کیا رکھا گیا ہے

متعلقہ خبریں