اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع۔تین قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو پی ایس بی نے آخری نوٹس جاری کر دیا۔
جوڈو، سیلنگ اور تائیکوانڈو فیڈریشنز قومی سپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی میں ملوث رہی ہیں۔
تینوں فیڈریشنز کے بعض عہدیداران دو دو ٹرم مکمل کرچکے،۔پی ایس بی نے کہا کہ متعلقہ عہدیداران 7روز میں عہدوں سے دستبردار ہوجائیں،
مزید پڑھیں :ٹی 20 نئی تاریخ رقم،عالمی ریکارڈ قائم ،جا نئے کس کھلاڑی نے یہ کارنامہ سر انجام دیا















