کراچی(اے بی این نیوز)کراچی سٹی کورٹ میں پیشی پر آنے والےیوٹیوبررجب بٹ اور ندیم نانی والاوکلاء کے تشددسے زخمی ہوگئے۔
تشدد کےباعث رجب بٹ کے جبڑے اورمنہ سےخون بہنےلگا،وکلاءکی جانب سے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا پربھی تشددکیاگیا،تشددکےدوران رجب بٹ اورندیم نانی والا کے کپڑے پھٹ گئے۔
وکلاء کامؤقف ہے کہ رجب بٹ نے ویڈیو میں وکلاء کو گالیاں دی ہیں،رجب بٹ کے لاہور سے آئے وکیل میاں اشفاق رجب بٹ کو گھیسٹتے ہوئے کراچی بار لے گئے۔
مزید پڑھیں۔لاکھوں روپے کے موبائل چند ہزار روپے میں، اس کی حقیقت کیا ہے؟















