اسلام آباد (اے بی این نیوز ) نیو انٹرنیشنل اسلام اباد ایئرپورٹ پر آتشزدگی کا واقعہ ۔ آتشزدگی کا واقعہ نیو انٹرنیشنل اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاپ میں پیش آیا، ذرائع کے مطابق
آتشزدگی کا واقعہ گیس پائپ سلنڈر سے اترنے کے باعث پیش آیا۔ اے ایس ایف اہلکار موقع پر پہنچ گئے،آگ پر قابو پا لیا گیا،۔ واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔
مزید پڑھیں :نئے سال کی آمد،شہریوں کے لیے فراڈ الرٹ جاری ،جا نئے تفصیلات















