اہم خبریں

ن لیگ کے دو اہم ترین راہنما بیرون ملک روانہ

لاہور (اے بی این نیوز    ) صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ دونوں شخصیات دبئی میں دو روز قیام کریں گی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دبئی قیام کے بعد ان کی لندن روانگی بھی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی کودھچکا، بڑا استعفیٰ آگیا

متعلقہ خبریں