اہم خبریں

انٹر پول نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)انٹرنیشنل کرمنل پولیس آرگنائزیشن (انٹر پول) نے ذلفی بخاری کے خلاف تفتیش ختم کردی۔

انٹرپول نے ذلفی بخاری کے وکلا کو خط کے ذریعے تفتیش ختم اور ریڈ نوٹس منسوخ کرنے سے آگاہ کردیا ہے۔

انٹرپول نے مؤقف اختیار کیا کہ ذلفی بخاری کے وکلا کی درخواست اور پاکستانی حکومت کی فراہم کردہ معلومات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں۔لاہور:معروف مذہبی اسکالر کے بیٹے کو اغوا کرلیاگیا، عدالت کا پولیس کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم

متعلقہ خبریں