اہم خبریں

حکومت نے بڑی پیشکش کر دی،کیا قاسم اور سلیمان پاکستان آرہے ہیں،جا نئے اندر کی کہانی

لاہور ( اے بی این نیوز     )پاکستان میں تحریک انصاف کے بانی کے بیٹوں کے دورے کے دوران حکومت نے باضابطہ پروٹوکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ انتظامات ان کے تحفظ، آسان رسائی اور سرکاری ضوابط کے مطابق ملاقات کے عمل کو منظم کرنے کے لیے کیے جائیں گے۔

رانا ثناء اللہ نے واضح کیا کہ دورے کے دوران تمام سیکیورٹی اور انتظامی اقدامات قانونی فریم ورک کے تحت ہوں گے تاکہ کسی بھی قسم کی غیر یقینی صورتحال سے بچا جا سکے۔ اس پروٹوکول کے تحت ملاقات کے لیے ضروری اجازتیں، سیکیورٹی، اور دیگر انتظامات طے کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں :

مزید پڑھیں :شاہ محمود قریشی کے خلاف 3مقدمات باقی ہیں، دیگر میں ضمانت ہو چکی ہے،عمران اسماعیل

متعلقہ خبریں