پشاور (اے بی این نیوز ) سول عدلیہ کوماتحت کرنےکاانتظام،خیبرپختونخوامیں جوڈیشل رولز2001تبدیل کت دیئے گئے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
سول جج کی تقرری کیلئے2سال کےتجربے کی شرط ختم کردی گئی۔
سول ججز کی ترقی کیلئےسنیارٹی کےاصول کوبھی ختم کردیاگیا۔
پی بی ایس19تا21کیلئےٹریننگ،امتحان پا س کرنےکی شرط لاگوکردی گئی۔
مزید پڑھیں :زلزلےکےجھٹکے














