اہم خبریں

پی ایس گھڑی یاسین،9پولنگ سٹیشن نمبر 178 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج،جا نئے کون آگے

گھڑی یاسین ( اےبی این نیوز      )پی ایس گھڑی یاسین کے نو پولنگ سٹیشن نمبر 178 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے آغا شہباز خان دورانی 502 ووٹ لے کر سبقت حاصل کر گئے ہیں۔جے یوآئی کے امیدوار رشڈ اللہ شاہ نے اس پولنگ اسٹیشن سے 39 ووٹ حاصل کیے۔یہ نتائج حتمی نہیں ہیں اور مکمل رزلٹ آنے کے بعد حتمی برتری اور نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں  :انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

متعلقہ خبریں