اہم خبریں

بلاول بھٹو کو دورہ پنجاب پر خوش آمدید کہتی ہوں یہ آپ کا اپنا گھر ہے،مریم نواز

لاہور (  اے بی این نیوز       )مریم نواز نے کہا کہ وہ بلاول بھٹو کو دورہ پنجاب پر خوش آمدید کہتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب بلاول بھٹو کا اپنا گھر ہے اور یہاں ہمیشہ انہیں عزت و احترام ملے گا۔ مریم نواز نے بلاول بھٹو کی جانب سے مثبت تبصروں پر شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے اپنی دلی نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار بھی کیا۔

مزید پڑھیں :عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے،رانا ثنا اللہ

متعلقہ خبریں