اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 9مئی سے روک رہا تھا اس طرف نہ جائیں،واپسی نہیں ہوگی۔ 9مئی کے کیس انڈر ٹرائل ہیں۔ 9مئی سے ایک سال پہلے مجھے پارٹی سے نکال دیا گیا تھا۔
فیض حمید بانی پی ٹی آئی کیخلاف گواہی اور شواہد دینے جارہے ہیں۔ تحریک انصاف کیلئے آج ماتم کا دن ہے۔ فیض حمید کو 14سال قید کی سزا 4الزامات اور ایک کیس پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں :بھارت کی نئی ایکشن فلم “دھُرندھر” کوخلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی،وجہ جا نئے















