اہم خبریں

بھارت کی نئی ایکشن فلم “دھُرندھر” کوخلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی،وجہ جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز   )بھارت کی نئی ایکشن فلم “دھُرندھر” کو تمام خلیجی ممالک میں نمائش کی اجازت نہیں دی گئی۔ بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سینسر بورڈز نے خدشہ ظاہر کیا کہ فلم میں اینٹی پاکستان مواد شامل ہے، جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز روکی گئی۔

ذرائع کے مطابق ماضی میں بھی اسی نوعیت کی بھارتی فلموں کو خلیج میں دکھانے کی اجازت نہیں ملی، تاہم فلم کی ٹیم نے کوشش کی، لیکن تمام ممالک نے فلم کے موضوع کو نامنظور قرار دیا۔ نتیجتاً “دھُرندھر” کسی بھی گلف ملک میں ریلیز نہیں ہو سکی۔

مزید پڑھیں :مری سے خبر غم ، جا نئے کتنا جا نی نقصان ہوا،زخمی ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل

متعلقہ خبریں