لندن(اے بی این نیوز )یوٹیوبر عادل راجہ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر معافی مانگ لی۔ لند ن ہائیکورٹ نے یوٹیوبر عادل راجہ کو معافی مانگنے کا حکم دیا تھا۔ عادل راجہ نے کہا کہ
جون 2022 میں لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور ہتک آمیز تھے۔ 9 اکتوبر 2025 کے فیصلے میں مجھے ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ مجھے راشد نصیر کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔
عدالت نے میرے خلاف قانونی اخراجات بھی منظور کیے۔ میرے پاس ان الزامات کا کوئی دفاع موجود نہیں تھا۔
مزید پڑھیں :سہیل آفریدی کااڈیالہ جیل کا گیارہواں چکر، کیا ملاقات ہو سکی،جا نئے















