اہم خبریں

آج بروز جمعرات11دسمبر 2025سونے کی قیمت بارے جانئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1029 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ79 ہزار 854 ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 4207 ڈالر ہے۔

متعلقہ خبریں