اہم خبریں

سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی منظور کرلیا . سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔

مزید پڑھیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

متعلقہ خبریں