اہم خبریں

جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری، مقدمہ درج

لاہور(اے بی این نیوز ) ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری کرلیا گیا۔

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوئے ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

مزید پڑھیں۔شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ

متعلقہ خبریں